Home » , » Abbottabad boy makes history by creating 7 operating systems

Abbottabad boy makes history by creating 7 operating systems

Written By Umair Ali Sarwar on Thursday, February 9, 2012 | 4:45 PM

Abbottabad boy makes history by creating 7 operating systems
ABBOTTABAD: After the late Arfa Karim raised the nation's pride by becoming the world's youngest Microsoft Certified Professional, another Pakistani wonder child has made history after creating seven Microsoft and Google certified computer operating systems in a suburb of Abbottabad. The 14-year-old student, Sikandar Mehmood Baloch, lives in Bilal Town in Abbottabad. Sikandar not only became a certified expert of 107 computer engineering languages at a young age but has also received certificates of his achievements from Microsoft and performed work for Google. He has also received 25 certificates as acknowledgement of his unique work performed for Google, the biggest search engine in the world. Sikandar is studying in the 9th grade in a local school and has made many Linux Systems (From VVS1 to VVS7) and developed an indigenous anti-virus system as well. He created a world record at the age of nine after making his first operating system. He works with many websites and earns over $70 dollars daily. End. پاکستانی طالب علم نے سات کمپوٹرآپریٹنگ سسٹم بناکرعالمی ریکارڈ قائم کردیا: ایبٹ ...آباد سے تعلق رکھنے والے کم عمر طالب علم نے چودہ سال کی عمرمیں مائیکرو سافٹ اورگوگل کے سرٹفیکیٹ اورسات کمپوٹرآپریٹنگ سسٹم بناکر پاکستان کیلئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ھے۔ ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ بلال ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے چودہ سالہ سکندر محمود بلوچ نے کمپو ٹرانجنئر نگ کی ایک سو سات زبانوں پر عبور حاصل کیا، اور اس کیساتھ ساتھ مائکرو سافٹ کی تمام اہم سر ٹفیکیٹس حاصل کرنے کےساتھ ساتھ گوگل کیلئے بھی کام کیاجس پر اسے پچیس سے زیادہ دنیا کی آئی ٹی کے اداروں کی جانب سے سر ٹفیکیٹ دئیے گے۔ سکندر محمود بلوچ نویں جماعت کا طالب علم ہے ، اس نے (وی او ایس ون سے لے کر وی او ایس سات) تک کے لینکس آپر یٹنگ سسٹم تیارکئے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ سکندر بلوچ نے اینٹی وائرس بھی تیار کر لیا ہے۔سکندر بلوچ نے نو سال کی عمر میں پہلا آپر یٹنگ سسٹم تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔سکندر بلوچ بذریعہ نیٹ ایک روز میں کہیں ویب سائٹس کے ساتھ کام کرکے ایک گھنٹے میں ستر ڈالر کما رہا ہے۔ سکندر محمود بلوچ کا کہنا ہے کہ وہ(وی او ایس آٹھ ) آپر یٹنگ سسٹم میڈیکل کے طلباء کیلئے تیارکیا جا رہا ہے جس کے بننے کے بعد میڈیکل کے طلباء کو کتابوں کی ضرورت نہیں ہو گی۔

0 comments:

Join us on Faceebook