The Amazing Sheep In Haripur (Pakistan)
یہ خوبصورت اور چار سینگوں والا دنبہ پاکستان میں صوبہ سرحد کے ضلع ہری پور کے رہائشی ایک شخص کے پاس تھا ، جسے چرا لیا گیا ہے ، زیر نظر تصویر میں اس کی دو سال قبل لی گئی تصویر دکھائی گئی ہے جس میں یہ دنبہ اپنے مالک کےساتھ کھڑا ہے
0 comments:
Post a Comment